Welcom To Timergara Dir

Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

Imran Khan Of Dir Lower Maidan

فاسٹ باؤلر عمران خان قومی ٹیم کے لیے خوش قسمت ثابت ہونے لگے

Imran Khan Of Dir Lower Maidan A lucky Player For Pakistan Cricket


dir lower, imran khan, fast bolar imran khan, maidan dir lowr, kpk cricket, marage of pakitan cricket teem.


لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8جولائی۔2015ء) فاسٹ باؤلر عمران خان قومی ٹیم کے لیے خوش قسمتی کی علامت بن گئے ہیں،پیسر نے کیریئر میں 5ٹیسٹ کھیلے ہیں اور سب میں فتح نے گرین شرٹس کے قدم چومے۔27سالہ عمران خان نے 2014ء میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور گرین شرٹس نے دو میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں کینگروز کو 221رنز اور نومبر میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں 356رنز سے مات دی۔ اسی ماہ گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ کو متحدہ عرب امارات میں ہی 248سے پچھاڑا۔ دورۂ بنگلہ دیش میں پہلا ٹیسٹ برابر ہونے کے بعد انہیں دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا حصہ بنایا گیا اور پاکستان نے میزبان ٹیم کو 328رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کی۔ منگل کو پالی کیلے ٹیسٹ میں 7وکٹوں سے فتح کے ہیروز میں عمران خان کا نام بھی شامل تھا،انہوں نے ٹیسٹ کیریئر میں پہلی بار اننگز میں 5وکٹیں اسی ٹیسٹ میں اپنے نام کیں۔پیسر نے اب تک 5ٹیسٹ میچز میں 29.57کی اوسط سے 14شکار کر رکھے ہیں۔

 

Coments

More News